ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ اکبرہاشمی رفسنجانی نےآج (سنیچر) تشخیص مصلحت نظام کونسل کےاجلاس میں قرآن کریم کی توہین کےمذموم اقدام کی جانب اشارہ کرتےہوئےکہاکہ انبیائےالہی کی توہین، ایسامسئلہ نہيں ہے جسےآسانی سےنظراندازکرجائےاور اس کاسبب یہ ہے کہ عالمی سامراج اور صیہونی ، دنیامیں قرآن واسلام کی مقبولیت سےگہرابغض وکینہ رکھتےہیں۔
تشخیص مصلحت نظام کونسل کےسربراہ نےتاکید کےساتھ کہاکہ اس انسانیت دشمن اورغیراخلاقی اقدام کامنصوبہ بنانےوالوں کواس کانہ صرف کوئی فائدہ نہيں ہوگابلکہ نقصان اٹھاناپڑےگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
/110