17 ستمبر 2010 - 19:30

حماس کے رہنما اور فلسطین کے قانونی وزیراعظم اسماعیل ہنیّہ نے کہا ہے کہ مزید امدادی قافلے غزہ بھیجے جائیں۔

غزہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حماس کے رہنما اور فلسطین کے قانونی وزیراعظم  اسمعیل ہنیّہ نے کہا کہ غزہ کے محصورین کی امداد کے لئے مزید فلوٹیلا بھیجے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ غزہ کے لئے زمینی اور سمندری راستے سے امدادی قافلے بھیجے جائیں۔

 فلسطینی وزیراعظم نے کہا کہ وہ اسرائیلی جارحیت کے خلاف ترکی کے موقف کے حامی ہیں اور ہر سطح پر ترکی کی حمایت کرتے ہیں۔

........

/110