اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق نے کل یکم جون کو درس خارج کے آغاز پر سینکڑوں فضلاء و طلباء سے خطاب کرتے ہوئے غزہ کے قریب بین الاقوامی پانیوں میں صہیونی ریاست کے جرم کی مذمت کرتے ہوئے کہا: غاصب اسرائیل کا حالیہ مجرمانہ اقدام کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی؛ مجھے تاریخ میں اس طرح کا جرم پڑھنے اور سننے کو نہیں ملا ہے اور میں اس وحشیانہ اقدام کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ انھوں نے کہا: ساری حوزہ ہائے علمیہ کو اس مجرمانہ اقدامات کی مذمت کرنی چاہئے اور حوزہ ہائے علمیہ کے سربراہان و منتظمین کی جانب سے اس سلسل میں سنجیدہ عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔ انھوں نے ایرانی عوام سے مخاطب ہوکر کہا: اسلامی ایران کے عوام کو جمعہ کے روز ایک ہماہنگ اقدامات کرکے روز جمعہ اس صہیونی اقدام کی مذمت کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/110
17 اگست 2010 - 19:30
News ID: 190697
حضرت آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے غزہ کے قریب بین الاقوامی پانیوں میں صہیونی ریاست کے جرم کی مذمت کرتے ہوئے کہا: علمی حوزات کو اس اس وحشیانہ اقدام کے سامنے خاموشی اختیار نہیں کرنی چاہئے اور حوزہ ہائے علمیہ میں اس جرم کی مذمت کے حوالے سے وسیع البنیاد اقدام کی ضرورت ہے۔