
امریکی سلطنت کا حتمی زوال
تصویری خبر | سیکیورٹی ضمانتیں دینے میں واشنگٹن کی بے بسی آشکار ہو گئی ہے، میجر جنرل رضائی
27 اکتوبر 2026 - 13:57
News ID: 1883260
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ اسلامی جمہوریہ ایران اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری میجر جنرل محسن رضائی نے سوشل میڈیا پر لکھا: "امریکہ خطے کے کسی بھی ملک کے لئے سلامتی نہیں لایا اور سیکیورٹی ضمانتیں دینے میں واشنگٹن کی بے بسی آشکار ہو گئی ہے۔/ - مغربی ایشیا میں سلامتی خود خطے کے اندر سے آنی چاہئے اور کسی بھی قسم کی بیرونی مداخلت کا سد باب کرنا چاہئے۔" ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 110
آپ کا تبصرہ