اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،ایرانی بحریہ نے ایک بار پھر دوٹوک اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آبنائے ہرمز میں اپنے نیویگیشن اور شناختی نظام بند کرنے والے جہازوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
سپاہ پاسدارانِ انقلاب اسلامی کی بحریہ نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کی حدود میں ایسے تمام جہاز جو اپنے نیویگیشن اور شناختی نظام بند کر دیں گے، انہیں دشمن تصور کیا جائے گا اور ان کے خلاف سخت اور فیصلہ کن کارروائی کی جائے گی۔
آپ کا تبصرہ