اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کل منگل 6 اکتوبر 2026 کو مقامی وقت کے مطابق شام 4:30 بجے شہید سید حسن نصراللہ کے ورثے کے تحفظ اور اشاعت کے لیے قائم ادارے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کریں گے۔
یہ تقریب شہید سید حسن نصراللہ کے علمی، فکری اور دیگر ورثے کو محفوظ رکھنے اور اسے عام کرنے کے مقصد سے قائم کیے گئے ادارے کے آغاز کے موقع پر منعقد کی جا رہی ہے۔
آپ کا تبصرہ