دارالعلوم دیوبند نے منگل کو دیئے گئے فتویٰ میں کہا ہے کہ ماڈلنگ کیلئے مسلمان خواتین کی جانب سے اپنے جسم کی نمائش شرعی قوانین کے منافی ہے۔
ماڈلنگ کے خلاف دارالعلوم دیوبند کی جانب سے یہ فتویٰ مفتی حبیب الرحمن‘ مفتی محمود الحسن‘ مفتی فخر الاسلام‘ مفتی زین الاسلام اور مفتی وقار علی نے جاری کیا ہے۔
.......
/152