17 مئی 2010 - 19:30

سکول طالبات کو نسلی بنیادوں پر ناروا سلوک سے بچانے کی کوشش کے طور پر پولیس بسو ں پر موجود رہے گی ۔اس بات کا انکشاف گذشتہ روز کیاگیاہے۔

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق ہولی لاج گرلز کالج ویسٹ ڈربی لیورپول میں مسلمان طالبات کی جانب سے شکایات کے بعد یہ اقدام اٹھایا۔نوجوان طالبات نے بتایا ہے کہ نقاب پہننے کی وجہ سے انہیں ناروا سلوک کا نشانہ بنایاگیا۔ مرسی سائیڈ پولیس کاکہناہے کہ سکول کے قریب روٹ پر چلنے والی بسوں میں کیمونٹی سپورٹ افسران تعینات کئے جائیں گے۔

 پولیس  کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ہیٹ کرائم انوسٹی گیشن ٹیم سگما اور ڈائیورسٹی ٹیم کے افسران پبلک بسوں میں کیمونٹی سپورٹ پولیس رکھنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔

/152