7 اپریل 2026 - 11:03
عراقی امداد کی دوسری کھیپ ایران پہنچ گئی + ویڈیو

دینی مرجعیت کے فتوے پر عتبات مقدسہ کے زیراہتمام جمع ہونے والی امداد ـ جس میں ملبہ ہٹانے کی مشینری، ادویات اور اشیائے خورد و نوش شامل ہیں ـ آج ایران کے ہلال احمر کے سپرد کی گئی۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ دینی مرجعیت کے فتوے پر عتبات مقدسہ کے زیراہتمام جمع ہونے والی امداد ـ جس میں ملبہ ہٹانے کی مشینری، ادویات اور اشیائے خورد و نوش شامل ہیں ـ آج ایران کے ہلال احمر کے سپرد کی گئی۔

اب تک عراق، روس، آذربائی جان، ہندوستان، چین، ارمینیا، داغستان، ترکمانستان، تاجکستان اور ازبکستان نے اپنا امدادی سامان ایرانی عوام کے لئے بھجوا دیا ہے۔

کشمیر اور پاکستان کے عوام نے ایرانی قوم سے یکجہتی کے خوبصورت مظاہر خلق کئے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے اب تک مدد کی درخواست نہیں دی ہے اور یہ امداد بالکل رضاکارانہ طور پر بھیجی گئی ہے؛ اور ایران تشکر اور یکجہتی کے عنوان سے خیرمقدم کرتا اور وصول کرتا ہے کیونکہ آج پورا اسلام پورے کفر و ظلم کے مقابلے میں کھڑا ہے اور یہ امداد امت مسلمہ کے محاذ میں اتحاد کا سبب بنتی ہے۔

............

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha