اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق عزاداران کا یہ جلوس میدان فضولی سے میدان شہدا کی طرف نوحہ خوانی اور ماتم کرتے ہوۓ جا رہا تھا کہ پولیس نے ان پر حملہ کر دیا۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ آذر بائیجان کی ۹۰ فیصد آبادی شیعہ ہے۔ لیکن اس کے باوجود کئی سالوں سے عزاداری کے جلوسوں پر باکو مین بے جا پابندی عائد کی ہوئی ہے۔
/152