17 اپریل 2010 - 19:30

عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی کے ثقافتی امور کے معاون حجت الاسلام والمسلمین سالک اپنے قائم مقام کے ہمراہ خبرگان قیادت اسمبلی کے سیکریٹریٹ میں حاضر ہوکر آیت اللہ محمد یزدی سے ملاقات اور اسمبلی کی کارکردگی رپورٹ پیش کی.