17 اپریل 2010 - 19:30

پاکستانی شیعہ اسٹودنٹس اور اساتذہ کے ایک وفد نے مجمع جہانی اہلبیت (ع)کا دورہ کیا۔

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی شیعہ اسٹودنٹس اور اساتذہ کے ایک وفد نے مجمع جہانی اہلبیت(ع) کا دورہ کیا۔

 حجة السلام والمسلمین سلطانی نائب رئیس شعبہ ثقافت مجمع جہانی اہل البیت(ع) نے اس پاکستانی وفد سے خطاب کیا۔

اس وفد نے اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا  کا بھی دورہ کیا جہاں انھیں اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا  میں  خبروں کی جمع آوری اور پوری دنیا سے شیعہ خبروں کی کوریج کا طریقہ کار بتایاگیا۔

 152/