اس سے قبل طالبان کے ساتھ جھڑپ اور سڑکے کے کنارے نصب بم دھماکوں میں ایک فرانسیسی اور پانچ امریکی فوجی مارے گئے تھے۔افغانستان میں ایک صوبائی اہلکار کے مطابق بازار میں ہونے والے بم دھماکے میں کئی افراد زخمی بھی ہو گئِے ہیں۔
درین اثناء طالبان کے خلاف کارروائیوں میں ایک فرانسیسی اور چار امریکی فوجی ہلاک ہوگئے جس کے بعد اور سن دو ہزار دس میں افغانستان میں مرنے والے امریکی فوجیوں کی تعداد چودہ ہو گئی ہے۔
18 مارچ 2010 - 20:30
News ID: 175983
افغانستان کے جنوبی حصے میں جمعرات کو ایک پرہجوم بازار میں دھماکے میں 15 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔