25 ستمبر 2025 - 19:29
News ID: 1731454

اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، بیروت میں دریائے روم کے کنارے لوگ جمع ہوئے اور مجاہد بزرگ شہید سید حسن نصر اللہ کی خدمات اور قربانی کو خراج تحسین پیش کیا۔
آپ کا تبصرہ