جنوبی افغانستان میں ایک بس میں ہونے والے دھماکے میں کم ازکم تیس افراد مارےگئے ہيں ۔فرانس پریس کی رپورٹ کےمطابق افغانستان کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا کہ صوبہ قندھار میں ایک مسافربس میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں کم ازکم تیس افراد مارےگئے ہیں مرنے والوں میں سات عورتیں اوردس بچے بھی شامل ہیں۔ پولیس واقعے کی تحقیقات کررہی ہے۔
15 جون 2009 - 19:30
News ID: 168180
مرنے والوں میں سات عورتیں اوردس بچے بھی شامل ہیں۔