24 دسمبر 2020 - 16:18
مرکز فقہی ائمہ اطہار (ع) کے سربراہ کا اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی مطبوعات کا دورہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مرکز فقہی ائمہ اطہار(ع) کے سربراہ آیت اللہ محمد جواد فاضل لنکرانی نے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے قم مرکز میں حاضر ہو کر سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی سے ملاقات اور اسمبلی کی مطبوعات کا نظارہ کیا۔