21 دسمبر 2020 - 20:09
تصویری رپورٹ/ رہبر انقلاب اسلامی کی حرم حضرت زینب (س) کی زیارت

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جناب زینب سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کے موقع پر خامنہ ای ڈاٹ آئی آر نے رہبر انقلاب اسلامی کی حرم حضرت زینب (س) کی زیارت کی تصویریں شائع کیں۔