20 دسمبر 2020 - 16:49
News ID: 1097511
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہفتہ تحقیق کی مناسبت سے حوزہ علمیہ قم کے عالم دین حجۃ الاسلام و المسلمین غلام جابر محمدی نے "پاکستان میں علوم اہل بیت(ع) کی تبلیغ کے طریقے" کے عنوان سے گفتگو کی ہے۔