19 دسمبر 2020 - 08:10
تصاویر/ افغانستان؛ غزنی میں ختم قرآن کی تقریب میں بم دھماکہ، ۱۵ افراد جانبحق

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ افغانستان کے صوبے غزنی کے علاقے گیلان میں ختم قرآن کی تقریب میں ہوئے بم دھماکے میں ۱۵ افراد جانبحق اور ۲۰ زخمی ہوئے ہیں۔