23 نومبر 2020 - 18:30
ویڈیو کلیپ/ امام حسن عسکری علیہ السلام کی علمی خدمات پر اجمالی نظر

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم ولادت کی مناسبت سے حجۃ الاسلام و المسلمین سید نصرت علی جعفری نے "امام حسن عسکری علیہ السلام کی علمی خدمات پر اجمالی نظر" کے عنوان پر مختصر گفتگو کی ہے۔