23 نومبر 2020 - 17:30
News ID: 1088663
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم ولادت کی مناسبت سے حجۃ الاسلام و المسلمین سید نصرت علی جعفری نے "امام حسن عسکری علیہ السلام کی ولادت کب اور کہاں ہوئی؟" کے عنوان پر مختصر گفتگو کی ہے۔