23 نومبر 2020 - 15:30
ویڈیو کلیپ/ امام زمانہ کی غیبت کی تیاری میں امام حسن عسکری(ع) کا کردار

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم ولادت پر حجۃ الاسلام و المسلمین فدا علی حلیمی نے "امام زمانہ کی غیبت کی تیاری میں امام حسن عسکری(ع) کا کردار" کے عنوان سے مختصر گفتگو کی ہے۔