23 نومبر 2020 - 14:30
ویڈیو کلیپ/ امام حسن عسکری(ع) اہل سنت کی نظر میں

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم ولادت پر حجۃ الاسلام و المسلمین فدا علی حلیمی نے "امام حسن عسکری اہل سنت کی نظر میں" کے عنوان سے مختصر گفتگو کی ہے۔