اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ تفصیلات کے مطابق، ایران میں سیمنٹ کی پیداواری کی صلاحیت 85 ملین ٹن تھی اور ملکی ضروریات 65 ملین ٹن ہے اور یہ ملک اب دنیا میں سیمنٹ پیدا کرنے والے سات بڑے ممالک میں شامل ہو گیا ہے۔
ایرانی کسٹمز کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران نے رواں سال کے پانچ مہینے کے دوران دنیا کے 28 ممالک کو 5 ملین و 847 ہزار و 201 ٹن سیمنٹ برآمد کی ہے جس کی مالی شرح 127 ملین و 990۔9 ارب ڈالر تھی۔
ایرانی سیمنٹ کو پاکستان، بھارت، افغانستان، روس، عراق، قطر، کنیا، کویت، سری لنکن، آرمینیا، ترکمانستان، قازقستان، جمہوریہ آذربائیجان، بنگلہ دیش، چین اور عمان میں برآمد کیا گیا ہے۔
عراق، کویت اور افغانستان ایرانی سیمنٹ کی درآمدات میں پہلی پوزیشن پر ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲