اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایرانی صدر کے سائنس و ٹکنالوجی مرکز کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم سائنس کی پیداواری کے شعبے میں دنیا کے علمبردار ممالک میں سے ایک ہیں۔
یہ بات اسماعیل قادری فر نے آج بروز منگل 10 نومبر کو امن اور ترقی کی خدمت میں سائنس کے عالمی دن کے موقع پر ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے سائنسی شعبے میں ایران کی کامیابیوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایران سائنس کے شعبے میں ترقی یافتہ ممالک میں سے ایک ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲