1 نومبر 2020 - 19:54
News ID: 1082797
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حوزہ علمیہ قم میں زیر تعلیم حجۃ الاسلام و المسلمین سید عاکف زیدی نے ہفتہ وحدت کی مناسبت سے "وحدت کی اہمیت کا ایک رخ یہ بھی ہے" کے عنوان پر گفتگو کی ہے۔