9 ستمبر 2016 - 11:37
تصویری رپورٹ: ایران کے مقدس شہر قم میں مدافع حرم پانچ شہیدوں کی تشییع جنازہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے روضہ مبارک کا دفع کرنے والے پانچ شہیدوں کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں مؤمنین نے شرکت کی۔ مدافع حرم شہداء کا تعلق فاطمیون اور زینبیون بریگيڈ سے ہے۔