5 ستمبر 2016 - 11:57
تصویری رپورٹ: اسلامی تنظیم نجباء کے سربراہ کی محسن رضائی سے ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کی اسلامی مزاحمتی تنظیم نجباء کے سربراہ شیخ اکرم الکعبی نے مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سکریٹری جناب محسن رضائی سےملاقات اور گفتگو کی۔