اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایران کی تیل ٹرمنل کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ رواں مہینے کے آخر تک تیل کے نئے ذخائر سے تیل دریافت ہونے کے ساته ایران کے تیل ذخیرہ کی سطح ایک کروڑ بیرل تک پہنچ جائے گی.
سید پیروز موسوی نے کہا کہ ایران کے جنوبی صوبے بوشہر کے علاقے خارگ ایران کی سب سے بڑی برآمدی ٹرمینل قائم ہے جہاں 25 ملین بیرل تیل ذخیرہ کیا گیا ہے.
انہوں نے کہا کہ گناوے کی بندرگاہ پر نئے تیل کی سٹوریج ٹینک کی تعمیرکی بنیادی وجہ یہ ہے کہ خلیج فارس کے خطے میں تیل کی برآمدات کی حمایت کی جائے.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲