
۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور ان کی کابینہ کے اراکین نے ہفتہ حکومت کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای سے ملاقات کی۔

۔۔۔۔۔۔۔
/169