5 اگست 2016 - 08:27
تصویری رپورٹ: حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ (س) میں جشن و سرور

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق قم میں حضرت فاطمہ معصومہ کی ولادت با سعادت اور عشرہ کرامت کے آغاز کی مناسبت سے جشن و سرور کی محفلیں منعقد ہوئیں۔