17 جولائی 2016 - 13:32
ترکی میں فوجی بغاوت امریکہ، اسرائيل اور سعودی سازش کا نتیجہ

ترکی کے عوام نے شجاعت اور دلیری کا مظاہرہ کرتے ہوئے فوجی بغاوت کے منہ سے جمہوری حکومت کو بچالیا ہے بعض ذرائع کے مطابق ترکی کی فوجی بغاوت کے پیچھے امریکہ، اسرائيل اور سعودی عرب کا ہاتھ ہے

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے عوام نے شجاعت اور دلیری کا مظاہرہ کرتے ہوئے فوجی بغاوت کے منہ سے جمہوری حکومت کو بچالیا ہے بعض ذرائع کے مطابق ترکی کی فوجی بغاوت کے پیچھے امریکہ، اسرائيل اور سعودی عرب کا ہاتھ ہے ترکی کی فوجی بغاوت مصری فوجی بغاوت کی طرز پر تھی جس میں جمہوری صدر محمد مرسی کو صدارتی منصب سے اترا کر جیل بھیج دیا گیا اور مصری فوجی بغاوت میں سعودی عرب نے اہم کردار ادا کیا تھا۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169