12 جولائی 2016 - 09:11
تصویری رپورٹ: اصفهان میں یوم عفاف و حجاب کی مناسبت سے ریلی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے شہر تبریز میں یوم عفاف و حجاب کی مناسبت سے عظيم ریلی کا اہتمام کیا گيا۔