22 جون 2016 - 17:12
ایران، فرانس کی یونیورسٹیاں باہمی تعاون کو فروغ دیں گی

فرانسیسی انسٹی ٹیوٹ برائے امور پیٹرولیم (IFP) اور ایران کی اسلامی آزاد یونیورسٹی مختلف سائنسی اور تحقیقی شعبوں میں باہمی تعاون کو وسعت دیں گی.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ فرانسیسی انسٹی ٹیوٹ برائے امور پیٹرولیم (IFP) اور ایران کی اسلامی آزاد یونیورسٹی مختلف سائنسی اور تحقیقی شعبوں میں باہمی تعاون کو وسعت دیں گی.

اسلامي جمہوريہ ايران اور فرانس كي يونيورسٹيوں كے حكام دوطرفہ تعاون كو بڑھانے كے حوالے سے مفاہمت كي ايك ياداشت پر دستخط كرنے پر غور كر رہے ہيں.

ايران كے دارالحكومت تہران ميں اسلامي آزاد يونيورسٹي ميں فرانسيسي يونيورسٹي حكام كيساتھ مذاكرات كا انعقاد كيا گيا.

فرانسيسي انسٹي ٹيوٹ برائے پيٹروليم امور (IFP) فرانس كا سب سے بڑا تحقيقي مركز ہے.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲