اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بحرین میں آل خلیفہ حکومت نے اپنے ایک اور ظالمانہ اقدام کے تحت آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت کو منسوخ کر دیا ہے۔
آل خلیفہ حکومت کے وزیر داخلہ نے ایک بیان جاری کر کے کہا ہے بحرینی حکومت ہر طرح کی شدت پسندی کا سختی سے مقابلہ کرے گی اور غیر ملکی سیاستوں کی پیروی کرنے والوں سے سختی سے نمٹے گی۔
آل خلیفہ حکومت نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم پر یہ الزام عائد کیا ہے کہ وہ بحرین میں شدت پسندی پھیلا رہے ہیں اور غیر ملکی سیاستوں کی پیروی کرتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲