




















اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام کے شہر حلب پر کنٹرول کے لئے شامی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جنگ جاری ہے وہابی دہشت گردوں کے حملے سے قبل اس شہر کی آبادی 2 ملین افراد پر مشتمل تھی حلب شہر کے ایک حصہ پر وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کا کنٹرول ہے جسے ترکی ، امریکہ اور سعودی عرب کی حمایت حاصل ہے۔




















