اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شنگھائی اکیڈمی برائے سوشل سائنسز کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی چابہار بندرگاہ 21ویں صدی میں ایک اسٹریٹجک محل وقوع کے لحاظ سے خاص اہمیت رکھتی ہے.
يہ بات پروفيسر وانگ زينگھائي نے ايك وفد كي سربراہي ميں چابہار فري ٹريڈ زون كے دورے كے موقع پر ايراني حكام سے گفتگو كرتے ہوئے كہي.
انہوں نے كہا كہ وہ دنيا بھر كے مختلف ممالك ميں موجود سرمايہ كاري كے مواقع كا جائزہ لينے كيلئے سركاري مشن پر ہيں.
انہوں نے كہا كہ چابہار بندرگاہ ميں مختلف شعبوں ميں بيروني سرمايہ كاري كےلئے وسيع مواقع موجود ہيں.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲