14 جون 2016 - 14:28
تصویری رپورٹ: ایران کے نامور شاعر حمید سبزواری کی مشہد میں تشییع جنازہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ایران کے نامور شاعر حمید سبزواری کی مشہد میں تشییع جنازہ مشہد مقدس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے معروف انقلابی شاعر مرحوم حمید سبزواری کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔