12 جون 2016 - 15:17
تصویری رپورٹ: حضرت معصومہ (س)کے حرم میں افطاری کا اہتمام

قم میں کریمہ اہلبیت (ع) حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم میں ہزاروں روزہ داروں کے لئے ہر روز افطاری کا اہتمام کیا جاتا ہے۔