10 جون 2016 - 13:37
تصویری رپورٹ: تہران میں سہ فریقی اجلاس منعقد

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ایران، روس اور شام کے وزراء دفاع کا سہ فریقی اجلاس منعقد ہوا۔