21 مئی 2016 - 04:47
تصویری رپورٹ: پندرہ شعبان کے لیے مسجد مقدس جمکران کی تیاریاں

ابنا : مسجد مقدس جمکران کو پندرہ شعبان کے عظیم الشان جشن اور لاکھوں کی تعداد میں آنے والے عاشقان امام زمانہ (ع) کی مہمان نوازی کے لیے تیار کیا جا رہا ہے۔