18 مئی 2016 - 17:49
ایران کے وزیر خارجہ کی عمان کے اپنے ہم منصب کے ساتھ ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے عمانی ہم منصب کیساتھ ایک ملاقات کے دوران علاقائی ترقی اور دو طرفہ تعلقات کے امور پر تبادلہ خیال کیا.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے عمانی ہم منصب کیساتھ ایک ملاقات کے دوران علاقائی ترقی اور دو طرفہ تعلقات کے امور پر تبادلہ خیال کیا.

ويانا ميں 17ركني بين الاقوامي شامي حمايت كے گروپ كا اجلاس كے موقع پر محمد جواد ظريف اور يوسف بن علوي بن عبداللہ نے ايك ملاقات كے دوران خطي صورتحال سميت باہمي دلچسپي كے امور كا جائزہ ليا.

اس اجلاس ميں اسلامي جمہوريہ ايران سميت 20عرب، يورپي اور امريكي ممالك كے اعلي حكام نے شركت كي.

ايراني وزير خارجہ محمد جواد ظريف كے ساتھ نائبين عباس عراقچي اور امير حسين عبدليھان اور ترجمان دفتر خارجہ حسين جابري انصاري بھي انكے ہمراہ ہيں.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲