13 مئی 2016 - 11:29

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے مدافع حرم افغان لشکر فاطمیون کے بعض شہداء کے اہلخانہ نے ملاقات کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ابنا نے دفتر نشر و حفظ آثار رہبر معظم انقلاب اسلامی کی سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے مدافع حرم افغان لشکر فاطمیون کے بعض شہداء کے اہلخانہ نے ملاقات کی۔ اطلاعات کے مطابق یہ ملاقات کچھ عرصہ قبل حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہرمیں ہوئی ۔


۔۔۔۔۔۔۔

/169