اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یہ بس پیر کے دن الخلیل کے راستے میں دھماکے سے اڑ گئی اور اس میں آگ کے شعلے بھڑک اٹھے-
اسرائیلی پولیس نے کہا ہے کہ ممکن ہے کہ یہ دھماکہ فلسطینی مجاہدین کی شہادت پسندانہ کاروائی کے نتیجے میں ہوا ہو-
اخبار یدیعوت احارونوت کے مطابق اس بس میں سارے صیہونی سوار تھے-
.....
/169