اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شامی فوج اور عوامی رضاکار سیکورٹی دستوں نے حماہ کے مشرقی مضافات میں سلیمیہ کے علاقے میں تبارہ دیبہ نامی پہاڑیوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
شامی فوج نے دیرالزور میں پرانے ایئر پورٹ کے علاقے میں داعش دہشت گرد گروہ کی ایک سرنگ کو بھی تباہ کر دیا۔
واضح رہے کہ شام میں بشار اسد حکومت کا تختہ الٹنے کی غرض سے اس ملک کا بحران، دو ہزار گیارہ میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے حمایت یافتہ دہشت گرد گروہوں کے وحشیانہ حملوں کے نتیجے میں شروع ہوا ہے۔
.......
/169