6 مارچ 2016 - 18:26
اچھے دن مودی حکومت جانے کے بعد کے بعد ہی آئینگے، راہول گاندھی

نئی دہلی......بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے کہاہے کہ عا م لوگوں کیلئے اچھے دن مودی حکومت کے جانے کے بعدآئیں گے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے کہاہے کہ عا م لوگوں کیلئے اچھے دن مودی حکومت کے جانے کے بعدآئیں گے۔

بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے 4ریاستوں اورایک یونین میں اسمبلی انتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی مودی سرکار کیخلاف زبانی حملے تیز کر دئیے۔

پرنسپل اپوزیشن پارٹی نے اپنی ویب پر پارٹی کے نائب صدر راہول گاندھی کے حوالے سے ایک ٹویٹ چسپاں کیا ہے کہ کہاکہ مودی حکومت کے جاتے ہی اچھے دن آ جائینگے۔

.......

/169