21 فروری 2016 - 19:47
کشتی کے ایشیائی مقابلوں کے پہلے دن ایران کی ٹیم نے سونے کے تین تمغے حاصل کیے ہیں

کشتی کے فری اسٹائل مقابلوں میں ہفتے کے روز ایران کے میثم نصیری، مصطفی حسین خانی اور رضا یزدانی نے اپنے اپنے حریفوں کو شکست دی اور سونے کے تمغے اپنے نام کر لیے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق کشتی کے فری اسٹائل مقابلوں میں ہفتے کے روز ایران کے میثم نصیری، مصطفی حسین خانی اور رضا یزدانی نے اپنے اپنے حریفوں کو شکست دی اور سونے کے تمغے اپنے نام کر لیے۔

سونے کے تین تمغے حاصل کرنے کے بعد ایران کی ٹیم ایشیائی مقابلوں کے پہلے روز پہلی پوزیشن پر آگئی۔ فری اسٹائل کشتی کے ایشیائی مقابلے تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں منعقد ہو رہے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169