اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز کے مطابق جیزان کے علاقہ میں سعودی عرب کا ایک ڈرون طیارہ گر کر تباہ کردیا گیا ہے۔ سعودی ڈرون کو المعنق گاؤں میں نشانہ بنایا گيا ۔ سعودی عرب نے یمن پر جنگ مسلط کرکے خود بھی بھاری نقصان اٹھایا ہے اور یمن کو بھی تباہ کردیا ہے۔ سعودی عرب خطے میں امریکی اور اسرائیلی نیابت میں جنگیں لڑ رہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169