اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق جدید عسکری تربیت کے حصول کے لیے افغانستان کے 45فوجی روس پہنچ گئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ا فغان سکیورٹی دستے اس وقت بھی کم از کم بیس محاذوں پر فوجی آپریشن میں مصروف ہیں۔
روسی سفارتخانے میں اس حوالے سے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سفیر مانتیسکی نے کہا کہ ان جوانوں کو بہترین فوجی افسران بنانے کے لیے روسی حکومت تمام تر ممکن معاونت فراہم کرے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169