2 فروری 2016 - 17:24
ایران اور ترکمنستان کے درمیان درآمد و برآمد میں خاطر خواہ اضافہ

محمد تقی امان پور نے مزید کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران 3 ارب ڈالر کی گیس سالانہ ترکمنستان سے برآمد کرتا ہے.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایرانی وزیر تیل کے مشیر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ترکمنستان کو اپنی تکنیکی مصنوعات اور سہولیات فراہم کرے گا اور بدلے میں ترکمانستان سے گیس برآمد کرے گا.

محمد تقی امان پور نے مزید کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران 3 ارب ڈالر کی گیس سالانہ ترکمانستان سے برآمد کرتا ہے.

ایران گزشتہ 20 سالوں سے ترکمنستان سے گیس برآمد کر رہا ہے اور وزارت پیٹرولیم کے مؤثر اقدامات کی وجہ سے ایرانی تیل کے منصوعات کی برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲